donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Poets
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* شوہرنے اپنے بیوی کو اک خط میں یہ لک& *

 شوہرنے  اپنے بیوی کو اک خط میں یہ لکھا

 دل آپ کی چاہت میں بہت بے قرار ہے

 پردیس میں گئے تمہیں دس سال ہو گئے

 جب سے گئے ہو اب کے نہ چٹھی نہ تار ہے

 تم آؤ یا نہ آؤ مگر خرچ تو بھیجو

 پہلے تھا خرچ دس روپے اب دس ہزار ہے

 تم چھوڑ کر گئے تھے فقط ایک ہی بچہ

 اب ماشاء اللہ بچوں کی پوری قطار ہے

 ٭٭٭

 
Comments


Login

You are Visitor Number : 333