اعتبار اس کا تھا انتظار اس کا تھا
میری ساری ھستی میں سارا پیار اس کا تھا
ایک آنکھ اس کی تھی سب خمار اس کا تھا
زلف اس کے ماتھے کی کیا سنگھار اس کا تھا
دل بھی میرے سینے میں جاں نثار اس کا تھا
جو بھی میرا ساتھی تھا رازدار اس کا تھا
۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸