صبحِ کاذب
رہبر بن گیا وہ……!
جس کو معلوم نہیں رہبری کیا ہے!
بونے کرسیوں پر چڑھ کر
عالی جناب بن گئے!
نہ تقدیر ہے نہ تدبیر ہے…!!
ان سیاسی قمارخانوں میں…!
ہر طرف گھٹاٹوپ اندھیرا …!!
چھایا ہوا ہے…!
رہبر کہتا ہے لو صبح ہوگئی…!
پرذہن قبول کرتا نہیں …!
پر ہاں… کہنا پڑتا ہے…!
… سرپر جو تلوار لٹک رہی ہے۔‘‘
احــمــد جـــاویــد (شیب پور، ہوڑہ
موبائل:9831516136
Email: ahmedjawed15@gmail.com