بیسویں صدی کا اردو غزل کا بہت بڑا نام، فانی بدایونی، حضرتِ فانی کی ایک شاہکارغزل آپ سب کی نذر
موت کی رسم نہ تھی , ان کی ادا سے پہلے
زندگی درد بنائی تھی , دوا سے پہلے
کاٹ ہی دیں گے قیامت کا دن اک اور سہی
دن گزارے ہیں محبّت میں قضا سے پہلے
دو گھڑی کے لئے میزان عدالت ٹھہرے