پٹاخہ اگرچہ پورا مسلماں تو نہیں لیکن میں اپنے دین سے رشتہ تو جوڑ سکتا ہوں نماز و روزہ و حج و زکوٰۃ کچھ نہ سہی شب برات پٹاخہ تو چھوڑ سکتا ہوں دلاور فگار