غنڈہ اس خبر پر تو نہیں مجھ کو تعجب اے فگار ایک غنڈہ حلقہ بجنور میں پکڑا گیا ہاں اگر تھوڑی سی حیرت ہے تو صرف اس بات پر کیسا غنڈہ تھا کہ جو اس دور میں پکڑا گیا؟ دلاور فگار