donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : UNN News
Title :
   Shaidai Ka Poster Twiter Par Jari

شیدائی کا پوسٹر ٹوئٹر پر جاری


ممبئی ۔ 16 مئی (یو این این) بالی وڈ فلم ’’شیدائی‘‘ کا پوسٹر ٹوئٹر پر جاری کر دیا گیا۔  ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ فلم شیدائی کا پوسٹر ٹوئٹر پر جاری ہو گیا۔ پوسٹر میں اداکار اجے دیوگن جسم پر ٹیٹو کھدوائے ہوئے منفرد انداز میں کھڑے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم میں اداکار اجے دیوگن  اداکاری و پروڈکشن دونوں کام کریں گے۔ فلم میں ان کی ہیروئن سائرہ بانو اور دلیپ کمار کی بھتیجی سائشا سیگل ہوں گی۔ فلم کی عکسبندی جاری ہے اور جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔    


**************************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 472