کشمیری عوام کے دلوںپرراج کرناچاہتاہوں:مودی
کٹرہ سری :وزیراعظم نریندر مودی نے آج کڑے سیکورٹی حصار میں جموں وکشمیر کادورہ کیا۔ جہاں وزیراعظم نے جموں خطہ کے ضلع ریاسی میں کٹرہ ریلوے اسٹیشن کاافتتاح کرتے ہوئے کٹرہ ادھمپورٹریک پرشری شکتی ایکسپریس ٹرین کوجھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
|