ستمبر ماہ میں پیدا ہونے والے اردو کے ادیب و شاعر
( ۱ ) ۱؍ ستمبر ۱۹۱۵ء کو اردو کے مشہور افسانہ نگار راجندر سنگھ بیدی کی لاہور میں پیدائش
(۲ ) ۱؍ ستمبر ۱۹۳۶ء کو اردو کے مشہور افسانہ نگار ایوب جوہر کی ہریہر گنج، بہار میں پیدائش
(۳ ) ۵؍ ستمبر ۱۹۲۵ء کو اردو کے مشہور افسانہ نگار جوگندر پا ل کی سیالکوٹ میں پیدائش
(۴) ۸؍ ستمبر ۱۸۸۹ء کو مشہور شاعر نوح ناروی کی پیدائش
(۵) ۹؍ ستمبر ۱۹۱۱ء کو مشہور ناقد آل احمد سرور کی بدایوں میں پیدائش
(۶ ) ۹؍ستمبر ۱۹۴۷ئ کو مشہور افسانہ نگار رضوان احمد کی موئی ، بارہ بنکی (اتر پردیس ) میں پیدائش
( ۷) ۱۱؍ ستمبر ۱۹۵۴ء کو اردو کے مشہور افسانہ نگار سید احمد قادری کی اورنگ آباد (بہار ) میں پیدائش
(۸) ۱۲؍ ستمبر ۱۹۰۵ء کو اردو کے مشہور افسانہ نگار ممتاز مفتی کی پیدائش
(۹ ) ۱۵؍ ستمبر ۱۹۰۸ء کو اردو کے مشہور نقاد کلیم ا لدین احمد کی پٹنہ میں پیدائش
( ۱۰) ۱۶؍ ستمبر ۱۹۴۰ء کو اردو کے معروف شاعر سلطان اختر کی سہسرام میں پیدائش
(۱۱) ۲۰ ؍ ستمبر ۱۹۲۳ء کو اردو کے مشہور محقق گیان چند جین کی پیدائش
(۱۲) ۲۱ ؍ ستمبر ۱۹۲۴ء کو اردو کے مشہور افسانہ نگار مانک ٹالہ کی باغبان پورہ (لاہور) میں پیدائش
(۱۳ ) ۲۵؍ ستمبر ۱۹۲۸ء کو مشہور افسانہ نگار بلراج کومل کی سیالکوٹ میں پیدائش
(۱۴) ۳۰ ؍ ستمبر ۱۹۳۵ء کو اردو کے مشہور نقاد شمس الرحمن فاروقی کی پرتاپ گڑھ (اتر پردیش) میں پیدائش
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
مرتب : عدیل جاوید ۔ ۱۷۲ ؍ پاتلی پترا کالونی ۔ پٹنہ بہار
|