donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
M. R. Shafaq
Poet/Writer
--: Biography of M. R. Shafaq :--

M. R. Shafaq

 نام ....مشتاق الرحمان شفق
ادبی نام....م۔ر۔شفق
والد کانام....مولانا محمد عنایت اللہ
تاریخ پیدائش....یکم جون 1964ئ
نسل نسب....حسنی سادات
مستقل پتہ....محلہ صدیق خیل/میاں بیڑہ۔موضع وڈاکخانہ طوروضلع مردان
موجودہ پتہ ....پشتوشعبہ،ریڈیو پاکستان۔اسلام آباد

تعلیم ....بی ۔اے(پشاور یونیورسٹی)،عربی کورس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

پیشہ /ملازمت....٭نظامت اطلاعات خیبر پختونخواہ میں بطور ٹرانسلیٹر/آرٹیکل رائٹر(۵۷۔۱۷۹۱ئ)ملازمت کی اس دوران ریڈیوپاکستان پشاور سے نشرہونے والے معلوماتی پروگرام”ننھے سحر“میں رائٹر اور براڈکاسٹر کی حیثیت سے اور بطور نیوز ٹرانسلیٹربھی عارضی کام کرتا رہا ۔

٭۴۷۹۱ءمیں پاکستان ٹیلیویژن سینٹر کا افتتاح ہوا تو دسمبر۵۷۹۱ءتک کیژول نیوز ٹرانسلیٹر کی حیثیت سے کام کرتا رہا ۔

٭دسمبر۵۷۹۱ءمیںپی بی سی نیوز،پشتویونٹ،ریڈیوپاکستان راولپنڈی اسلام آباد سے منسلک ہوا نیوز ٹرانسلیٹر /نیوز کاسٹر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں ۔پی بی سی سکیل نمبر7کے تحت نگران سپروائزر بھی رہے اسسٹنٹ نیوز ایڈیٹر کے عہدے پر ساٹھ سال کی عمر میں یکم جون۶۰۰۲ءکو باقاعدہ ملازمت سے سبکدوش ہوا۔

٭اس دوران کچھ عرصہ PTVنیشنل اسلام آباد میں پشتو نیوز سپروائزر رہا
٭یہ اعزاز بھی مجھے حاصل ہے کہ ۷۰۰۲ءمیں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی)اسلام آباد میں پشتو نیوز سروس کا آغاز کیا اور دوسال تک خدمات سرانجام دیں ۔پشتوسروس اے پی پی اب بھی جار ی ہے ۔پشتو شعبہ خبر ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں اب بھی کیژول ٹرانسلیٹر/سپروائزر اور اناؤنسر کی حیثیت سے کام کر رہا ہوں۔

٭ریڈیو پاکستان نے ”پی بی سی ایکسی لینس ایوارڈ“۹۹۔۸۹۹۱ءسے نوازا ہے ۔
ادبی خدمات اور سرگرمیاں ....زمانہ طالب علمی سے شعروادب سے لگاؤ رہا ہے ۔مختلف اصناف (نظم ونثر )پر طبع آزمائی کی ہے اُردو میں بھی پشتو ادب کے حوالے سے لکھتا رہا ہوں پشتو کے معتبر رسالوں میں میری منظومات اور مضامین شائع ہوتے رہے ہیں ۔ادبی تنظیموں سے وابستگی بھی رہی۔

۱....ادلسی ادبی ٹولنہ مردان(۱۷۹۱ئ)کا پہلا سیکرٹری جنرل چناگیا ۔

۲....ادبی سوسائٹی(ر)اسلام آباد کا دومرتبہ چیئرمین منتخب ہوا اور اس تنظیم کے بانی ارکان میں شامل ہوں ۔مختلف ادبی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں شریک رہا ہوں PTVپشاور سینٹر کے پشتو پروگراموں گاہے بہ گاہے شامل ہوتا ہوں ۔

مطبوعات....٭دَرشتین خبرے(رپورتاژ)۸۷۹۱ئ٭عالمی ادب اوخوشحال۹۸۹۱ئ٭قلندرمومندفن اوشخصیت(تحقیق)۴۹۹۱ءاباسین آرٹس کونسل نے سلور میڈل سے نوازا

٭پشتواُردو بول چال (نثر)۴۹۹۱ء٭اسلامیات درجہ چہارم /پنجم (ٹیکسٹ بک بورڈ پشتونخواہ)۶۹۹۱ئ٭شفق رنگ (اُردو مضامین کا مجموعہ )۷۹۹۱ء(پشتونخواہ کے سکول کالجوں کےلئے منظورشدہ)٭سپوگمے(پشتوافسانے)۰۰۰۲ئ(چاچاکریم بخش ایوارڈ یافتہ)٭علامہ اقبال شخصیت اور فن(پشتوترجمہ)۹۰۰۲ء۔۔۔۔یہ کتاب اکادی ادبیات اسلام آباد پاکستان نے شائع کی ہے ۔
٭غیرمطبوعہ کتابوں میں شامل ہیں ۔

٭گلرنگ(شعری مجموعہ)پشتو٭دشعوردگمے(پشتومضامین/مقالے)٭دیارپہ جزیردکے(خاکے۔تذکرے پشتو)٭داوبنکوامیل(مرثیے۔پشتو نظم)٭تمبل غبزیزی(دف بجتا ہے )سہرے (پشتونظم)٭معشوقی دی کتابونہ(تبصرے اور تنقیدی جائزے پشتو نثر)٭ادبی رپورتاژوں کا مجموعہ(دریشتین خبرے)٭ہمارے اسلاف (تذکرہ علماءطورو۔اُردو نثر)٭اُردو مضامین/مقالے

(پشتوادب کے حوالے سے)


***********************

 

 
You are Visitor Number : 1551