|
|
|
Ismaeel Parwaz |
Poet/Writer |
|
|
|
--: Biography of Ismaeel Parwaz :--
|
Ismaeel Parwaz
نام : محمد اسماعیل
قلمی نام : اسماعیل پرواز
والدین کے نام : محمد جان/ کلثوم بی بی (مرحومین)
جائے پیدائش : ہوڑہ
تاریخِ پیدائش : 7 دسمبر 1945ء
آبائی وطن : آرہ (بہار)
تعلیم : بی۔ کام، ایم۔ اے
پیشہ : سبکدوش HSG/1 آفیسر، محکمہ ڈاک کولکاتا آر۔ایم۔ایس ڈویژن
ادبی سرگرمیاں : کئی دہائیوں سے ان کا ادبی سفر جاری ہے۔ ان کی شعری و نثری تخلیقات ملک کے مقتدر رسائل و جرائد میں شائع ہوتی رہی ہیں۔ ’’بزم پرواز‘‘ کے صدر اور ’’رائٹرز ایسوسی ایشن‘‘ ہوڑہ کے ممبر ہیں۔
تصانیف : حمد ، نعت اور منقبت کا مجموعہ ’’بہار رحمت‘‘ (مطبوعہ: 2013ئ)
انعامات و اعزازات : ہوڑہ رائٹرز ایسو سی ایشن نے 2009ء میں اعزاز دیا۔
’’بزم پرواز‘‘ نے ادبی خدمات پر 2013ء میں مومنٹو دیا۔
مکمل پتہ : 242، بلیلیس روڈ، ٹکیہ پاڑہ، ہوڑہ۔ 711101
موبائل نمبر : 9339024122
********************
|
|
You are Visitor Number : 1154
|
|
|
|