Aafaq Murshidabadi
نام : آفاق مرزا
قلمی نام : آفاق مرشد آبادی
والدکا نام : مرزا فرخ حسین
والدہ کا نام : سیدہ زہرہ بیگم (مرحومین
جائے پیدائش : قطب پور، مرشد آباد
تاریخِ پیدائش : 15 جولائی 1942ء
آبائی وطن : مرشد آباد
تعلیم : بی ۔اے
پیشہ : درس و تدریس
ادبی سرگرمیاں : مضامین، غزلیں، نظمیں، رباعیات، قطعات، قصائد، منقبت وغیرہ میں طبع آزمائی کرتے ہیں۔ مشاعروں کے انعقاد کے علاوہ متعدد ادبی تنظیموں کے قیام میں پیش پیش رہتے ہیں۔ 1956ء سے مسلسل دنیائے اردو ادب میں سرگرم ہیں۔
تصانیف : شعری مجموعہ ’’کلام آفاق‘‘ مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے تحت زیر طبع
انعامات و اعزازات : (1) توصیفی سند منجانب مسلم انسٹی ٹیوٹ کلکتہ (2) مغربی بنگال اردو اکاڈمی کا اعزاز (3) بنگلہ ادبی تنظیم مرشد آباد سے توصیفی سند (4) مختلف ادبی اداروں سے سند و سپاس نامے۔
مکمل پتہ : تھرڈ گیٹ، نواب بہادر روڈ، پوسٹ وضلع مرشد آباد
موبائل نمبر : 7501553044
************************
|